یہ دیکھنے کے لئے آپ کون سا پروسیسر استعمال کررہے ہیں، آپ کو کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ کھولنے کی ضرورت نہیں۔ CPU-Z کی مدد سے آپ یہ کام صرف چند لمحوں میں انجام دے سکتے ہیں۔ اس چھوٹے سے سافٹ ویئر کے ذریعے آپ یہ بھی پتا چلا سکتے ہیں کہ کہیں پروسیسر جعلی تو نہیں۔کیونکہ اب جعلی پروسیسرز والے لیپ ٹاپ اور کمپیوٹرز بھی عام ملنے لگے ہیں۔یہ نہ صرف پروسیسر بلکہ آپ کو گرافکس کارڈ اور میموری کے بارے میں قابل قدر معلومات فراہم کرتا ہے جو آپ کو کمپیوٹر کی اصل قیمت یا قدر کے تعین کرنے میں معاون ثابت ہوں گی۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Post a Comment Blogger Facebook