اسلام علیکم ورحمۃ وبرکۃ


 آج میں آپ کے لیے ایک ایسا سافٹ وئیر لے کر آیا ہوں کہ جس کی بدولت آپ کا سسٹم کبھی بھی خراب نہیں ہو گا یا دوسرے لفظوں میں‌ اب آپ کو کبھی بھی ونڈوز دوبارہ انسٹال نہیں‌کرنے پڑے گی،آپ کا قیمتی ڈیٹا کبھی بھی کسی بھی قسم کے حادثے یا وائرس سے برباد ہو کر ضائع نہیں ہو گا۔۔۔یہ ایک ایسا سافٹ وئیر ہے کہ جس کو تقریبا ہر ایک کے سسٹم پر ضرور انسٹال ہونا چاہئے۔۔میں نے تقریبا 20 دن میں اس سے دو بار اپنے سسٹم کو ریکور کیا ہے۔۔یقین کیجئے کہ اب تو کسی بھی قسم کا مسئلہ نہیں رہا۔۔اب آتے ہیں اس سافٹ وئیر کی طرف اور اس کی خوبیوں‌کی طرف۔۔
 Drive Clone Pro 5 :سافٹ وئیر کا نام
FarStone :بنانے والے
http://www.farstone.com/ :ویب سائیٹ

قیمت:54.99$ لیکن بیسٹ اردو ٹریننگ کے معزز اراکین کے لیے بالکل فری

رجسٹریشن کے لیے ڈاؤن لوڈ کریں








Post a Comment Blogger

 
Top