یو ایس بی ماس اسٹوریج ڈیوائسس نے جہاں زندگی آسان بنا دی ہے وہیں یہ وائرس
اور مال ویئر پھیلانے کا سب سے بڑا ذریعے بھی بن گئی ہیں۔ USB Disabler انتہائی کارآمد سافٹ ویئر ہے۔ یہ صرف مفت ہے بلکہ اسے چلانے کے لئے انسٹالیشن کی ضرورت بھی نہیں ہوتی۔ اس کی مدد سے آپ اپنے کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ پر یو ایس بی ماس اسٹوریج ڈیوائسس کا چلنا بند کرسکتے ہیں یا پھر انہیں Read-Only موڈ پر منتقل کرسکتے ہیں۔ اس موڈ میں یو ایس بی سے صرف ڈیٹا پڑھا جاسکتا ہے۔ جبکہ یہ تمام کام انجام دینے کے لئے سافٹ ویئر میں چند کلک کرنے ہوتے ہیں ۔ اسی طرح یو ایس بی کو واپس اس کی اصلی حالت میں لانا بھی چند سیکنڈز کا کام ہے۔
One Unlock for Download This File
Post a Comment Blogger Facebook