السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ساتھیو! چھوٹے بچوں میں تعلیمی ذوق وشوق پیدا کرنا ایک مشکل مرحلہ ہوتا ہے۔ (آخر ہم بھی اس مرحلے سے گزرے ہیں)
تو ان کو ریاضی اور انگلش کے کچھ اسباق پڑھانے کے لیے ایک چھوٹا سا سافٹ ویئر لایا ہوں۔
پسند آئے تو آپ کا ، نہ آئے تو کیا کرسکتے ہیں۔
Post a Comment Blogger Facebook