کیا کبھی آپ نے چیک کیا کہ آپ کا سسٹم کتنا قابل اعتماد ہے؟ کب کب آپ کا سسٹم بہترین چلتا رہا اور کب کوئی مسئلہ آیا۔ یہ جاننے کے لیے ونڈوز کا بٹن دبائیں اور سرچ باکس میں reliability ٹائپ کر کے ’’ویو ریلائبیلٹی ہسٹری‘‘ کو سلیکٹ کر کے انٹر پریس کر دیں۔ ریلائبیلٹی مانیٹر کھل جائے گا۔ یہاں آپ اپنے سسٹم کے بارے میں تاریخ وار مختصر رپورٹس دیکھ سکتے ہیں۔ اپنے سسٹم کے ہارڈ ویئر اور سافٹ ویئر کی کوئی خرابی آپ کے سسٹم پر کیا اثر ڈال سکتی ہے یہ جاننے کے لیے آپ کو اسے ضرور دیکھتے رہنا چاہیے۔



13 Mar 2014

Post a Comment Blogger

:) :)) ;(( :-) =)) ;( ;-( :d :-d @-) :p :o :>) (o) [-( :-? (p) :-s (m) 8-) :-t :-b b-( :-# =p~ $-) (b) (f) x-) (k) (h) (c) cheer
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.

 
Top