ونڈوز اسپلیش اسکرین کو بائی پاس کرنے سے آپ اپنے سسٹم کا بوٹ ٹائم کچھ کم کر سکتے ہیں۔اس کام کو سرانجام دینے کے لیے رن میں msconfig لکھ کر اینٹر پریس کریں۔
’’سسٹم کنفیگریشن‘‘ کی ایپلٹ کھل جائے گی۔
اس میں سے ’’بوٹ‘‘ ٹیب میں آجائیں۔
’’بوٹ آپشنز‘‘ میں موجود “No GUI boot” کے ساتھ چیک لگا دیں۔

13 Mar 2014

Post a Comment Blogger

:) :)) ;(( :-) =)) ;( ;-( :d :-d @-) :p :o :>) (o) [-( :-? (p) :-s (m) 8-) :-t :-b b-( :-# =p~ $-) (b) (f) x-) (k) (h) (c) cheer
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.

 
Top