بعض اوقات آپ نے کسی پروگرام کے ایرر سے اگر کسی کو آگاہ کرنا ہو تو اسے اسکرین شاٹ وغیرہ بنا کر بھیجتے ہیں۔ لیکن ونڈوز 7 میں خصوصی طور پر ایک بہترین ٹول اسی کام کے لیے شامل کیا گیا ہے، جو ’’پرابلم اسٹیپ ریکارڈر‘‘ کہلاتا ہے۔
یہ چھوٹا سا ٹول آپ کو سہولت دیتا ہے کہ آپ جو کام کر رہے ہوں اس کے اسکرین شاٹ کی سیریز بناتے رہیں۔ اس طرح بار بار اسکرین شاٹس لے کر محفوظ نہیں کرنے پڑتے۔ بالکل آپ کے کہیں بھی کلک کرتے ہی اس کا اسکرین شاٹ خود بخود لے لیا جائے گا۔ یہ آپ کے کی بورڈ اور ماؤس پر نظر رکھتا ہے اور آپ کے کمنٹس کے ساتھ ریکارڈنگ کرتا ہے۔ کام مکمل ہونے کے بعد آپ جب اسے اسٹاپ کریں گے تو یہ مکمل رپورٹ ایک زِپ فائل کی صورت میں محفوظ کر دیتا ہے جس میں ایچ ٹی ایم ایل فارمیٹ میں ایک سلائیڈ شومیں تمام تفصیلات موجود ہوتی ہیں۔
اس مفید ٹول کو چلانے کے لیے رن میں psr.exe لکھ کر اینٹر پریس کریں یا کنٹرول پینل سے
“Record steps to reproduce a problem” کے نام سے دیکھ سکتے ہیں۔
ایڈ کمنٹ پر کلک کر کے آپ تبصرہ شامل کر سکتے ہیں۔ جبکہ ریکارڈنگ کو پاز اور اسٹاپ کرنے کے بٹنز بھی سامنے ہی موجود ہیں۔ اس کے علاوہ سائیڈ میں ٹائم بھی دکھایا جا رہا ہوتا ہے۔
Related Posts
XP sp2 key's
21 Mar 20140Here are some windows corp pro sp2 Volume License Keys. Enjoy! Volume License Key Predicted Pro...Read more »
اب یو ایس بی نہیںچلے گی
21 Mar 20140یو ایس بی ماس اسٹوریج ڈیوائسس نے جہاں زندگی آسان بنا دی ہے وہیں یہ وائرس اور مال ویئر پھیلا...Read more »
یو ایس بی شارٹ کٹ وائرس کے لیے اینٹی وائرس
21 Mar 20140پچھلے دنوں ایک وائرس نے بہت تنگ کیا۔ ہوا یوں کہ ڈیٹا کاپی کیا اور جیسے ہی usb کو اپنے کمپیوٹر...Read more »
اب آپ کا کمپیوٹر کبھی خراب نہیںہو گا
21 Mar 20140اسلام علیکم ورحمۃ وبرکۃ آج میں آپ کے لیے ایک ایسا سافٹ وئیر لے کر آیا ہوں کہ جس کی...Read more »
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Post a Comment Blogger Facebook
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.