،السلام علیکم
امیدہے اپ تمام دوست احباب خریت سے ہونگے۔ کافی عرصہ غیرحاضری کے بعد اج اپ دوستوں کی محفل رونماہورہاہوں۔ غیرحاضری وجہ لاہورسے ملتان شفٹ ہونا تھا۔ اللہ کا شکرہے کہ سارے کام مکمل ہوچکے ہیں۔ 

اج جوسافٹ وئیراپ لوگوں سے شئیرکررہاہوں اس کا نام ہے Web Page Maker ۔ یہ سافٹ ان لوگوں کے لیے کسی نعمت سے کم نہیں ہے جوویب لینگویج نہیں جانتے اورویب سائیٹ بناناچاہتے ہوں۔ اس کی مدد سے اپ اپنی ویب کواردواورانگش دونوں میں بناسکتے ہیں۔ میرابناہواڈیموپیج اس لنک پردیکھ سکتے ہیں میں اسی سافٹ وئیرمیں بنایاہے۔



مندرجہ ذیل ربط سے ڈاون لوڈ کریں



21 Mar 2014

Post a Comment Blogger

:) :)) ;(( :-) =)) ;( ;-( :d :-d @-) :p :o :>) (o) [-( :-? (p) :-s (m) 8-) :-t :-b b-( :-# =p~ $-) (b) (f) x-) (k) (h) (c) cheer
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.

 
Top